واضح رہے کہ رویند کمار کو ضلع سے تبدیل کر کے لہہ بھیجا گیا تھا تب سے لے کر ضلع ترقیاتی کمشنر کی کرسی خالی تھی تاہم ایڈیشل چارج ظہور احمد میر کو دیا گیا تھا۔
آج باضابطہ طور پر سرکار نے اویس احمد کو ضلع ترقیاتی کمشنر تعینات کیا اور انہیں جلد از جلد عہدہ سبھالنے کی ہدایت دی گئی ہے۔