ETV Bharat / state

کشمیر: دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد 19 شہری ہلاک

author img

By

Published : Dec 3, 2019, 2:59 PM IST

وزارت داخلہ نے پارلیمنٹ میں کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں شدت پسندی کے واقعات میں غیر کشمیری مزدوروں سمیت 19 شہری ہلاک ہوگئے ۔

کشمیر: دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد 19 شہری ہلاک
کشمیر: دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد 19 شہری ہلاک

جموں و کشمیر انتطامیہ کی رپورٹ کے مطابق 5 اگست 2019 سے شدت پسندی کے واقعات میں غیر مقامی مزدوروں سمیت 19 عام شہری ہلاک کئے گئے۔

وزارت داخلہ نے جواب میں کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ کی موجودہ اسکیم کے تحت عسکریت پسندی کے تشدد میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو ایک لاکھ روپیے بطور معاوضہ دیا گیا۔

وزارت داخلہ نے کہا کہ اس کے علاوہ بھارتی علاقے میں شدت پسندی، فرقہ وارانہ حملہ، ایل ڈبلیو ای تشدد اور کراس بارڈر فائرنگ، مائن اور آئی ای ڈی دھماکوں کے متاثرین کو امداد کے لیے مرکزی اسکیم کے تحت 5 لاکھ روپے دیئے جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ 5 اگست کو جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت دفعہ 370 کو منسوخ اور ریاست کو مرکز کے زیر انتطام دو علاقون میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Intro:Body:

19 civilians including non-Kashmiri labourers killed in J-K since Aug 5: MHA

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.