ETV Bharat / state

غریب لوگوں میں راشن تقسیم - ماہ رمضان کا راشن مفت تقسیم

پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے تحت زندگی سے نیچے گزر بسر کرنے والوں میں مفت راشن تقسیم کیا گیا۔

غریب لوگوں میں راشن تقسیم
غریب لوگوں میں راشن تقسیم
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 4:37 PM IST

ملک گیر لاک ڈؤان کے پیش نظر غریبوں کو راحت پہنچانے کے غرض سے وزیر اعظم نے ایک اچھی پہل کی شروعات کی۔

غریب لوگوں میں راشن تقسیم

وزیر اعظم نے غریبوں سے نیچے زندگی گزر بسر کرنے والوں میں مفت راشن تقسیم کیا گیا۔

ادھر اس اسکیم کے تحت ضلع بانڈی پورہ میں بھی غریبی سے نیچے زندگی گزر بسر کرنے والوں میں مفت تین مہینے کا راشن دیا گیا۔

ادھر محمکہ کے اہلکاروں کا کہنا تھا کہ ماہ رمضان کا راشن مفت تقسیم کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ تمام لوگوں کو راشن تقسیم کیا جائے گا جو اس کے حقدار ہے۔

ضلع میں بارہ لاکھ کونٹل چوبیس ہزار افراد میں مفت تقسیم کیا جائے گا اور یہ عمل دو ہفتے تک جاری رہے گا۔

سرکار کے اس بڑے فیصلے کو کافی خوش آئند قرار دیا گیا۔

مقامی آبادی کے مطابق لاک ڈاون کے چلتے گھروں سے باہر اور اپنی روزی روٹی نہیں کماسکتے ہیں اور اب مفت راشن ہمارے لیے سرکار کا یہ بڑا فیصلہ ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.