ETV Bharat / state

کپواڑہ: نابالغ لڑکا غرقاب - tarathpora kupwara drwon news

بھارت کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے تارت پورہ میں ایک نابالغ لڑکے کے غرقاب ہونے سے علاقے میں غم کا ماحول ہے۔

غرقاب
غرقاب
author img

By

Published : Jul 23, 2020, 8:18 PM IST

غرقاب ہونے والے لڑکے کی عمر 12 برس تھی۔

وہ نالہ کہمل میں ڈوب گیا۔

ہلاک بچے کی شناخت عمر فاروق وار کے طور پر ہوئی ہے۔

اس کے والد کا نام فاروق احمد وار ہے، جو تارت پورہ منزگام کے رہنے والے ہیں۔

عمر فاروق منزگام تارت پورہ کے مقام پر کہمل نامی نالہ میں اس وقت ڈوب گیا جب وہ دوسرے مقامی بچوں کے ساتھ نہا رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیے:پلوامہ کے نوجوان نے آل انڈیا لیول امتحان پاس کر لیا

واقعے کے بعد مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے اور لاش کونالہ سے نکال لیا اور اسے نزدیکی ہسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹرز نے اُسے مردہ قرار دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.