ETV Bharat / state

کووڈ 19: لداخ میں 11 نئے مثبت معاملے - کووڈ 19 کے لئے مثبت پائے گئے

ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز یو ٹی لداخ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق کورونا وائرس کے 11 مزید مثبت معاملے کووڈ 19 کے لئے مثبت پائے گئے۔

کووڈ 19: لداخ میں 11 نئے مثبت معاملے
کووڈ 19: لداخ میں 11 نئے مثبت معاملے
author img

By

Published : Jul 3, 2020, 10:34 PM IST

بلیٹن کے مطابق لداخ اور کرگل میں مزید 47 کورونا سے متاثر افراد صحتیاب ہو گئے ہیں اور اس کے ساتھ کووڈ -19 کے فعال کیسز کی تعداد 223 ہوگئی ہے۔

کووڈ 19: لداخ میں 11 نئے مثبت معاملے
کووڈ 19: لداخ میں 11 نئے مثبت معاملے

لیہ ضلع میں93 اور کرگل ضلع میں 130 سے ہے اور تمام فعال کیسز کی حالت مستحکم ہے۔بلیٹن میں مزید بتایا گیا ہے کہ لداخ میں آج 47 افراد صحتیاب ہو گئے ہیں جن میں سے 11 لیہ اور 36 کرگل سے ہے۔

کووڈ 19: لداخ میں 11 نئے مثبت معاملے
کووڈ 19: لداخ میں 11 نئے مثبت معاملے

واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس سے 1001 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جن میں سے 777 صحتیاب ہو چکے ہیں اور 223 دیگر زیر علاج ہیں۔ جبکہ ایک کورونا وائرس سے متاثر مریض کی موت واقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.