ETV Bharat / state

کنٹریکٹ کیجول لیکچرار کا احتجاج - انتظامیہ کے خلاف احتجاج

جموں وکشمیر کے سرینگر میں آج 10+2 کنٹریکٹ کیجول لیکچرار نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

کنٹریکٹ کیجول لیکچراروں کا احتجاج
کنٹریکٹ کیجول لیکچراروں کا احتجاج
author img

By

Published : Mar 2, 2020, 11:33 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 5:33 AM IST

اس دوران احتجاج میں شامل مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈس تھے جس میں قوم کے معماروں کو روٹی دو کے نعرے درج تھے ۔

کنٹریکٹ کیجول لیکچراروں کا احتجاج

اس سلسلے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فورم کے صدر نوز احمد نے کہا کہ' ہم پڑھے ڈگری ہولڈر ہیں جبکہ ہمارے ساتھ کئی برسوں سے نا انصافی کی گئی۔

اس دوران مذکورہ فورم کے صدر نے کہا اب آج تمام سکول اور کالیج کھل گیے اور کئ اسکولوں میں تدریسی کا فرائض انجام دیتے رہے۔ اس کے باوجود بھی ہمیں مستقیل نہیں کیا جاررہا ہے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 5:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.