ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: 3 نوعمر لڑکوں کوتشدد کا راستہ اپنانے سے روکا گیا - بانڈی پورہ پولیس والدین سے اپیل

بانڈی پورہ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ان نوعمر لڑکوں کو تشدد کا راستہ اپنانے کے لیے اکسایا گیا تھا۔

بانڈی پورہ: 3 نوعمر لڑکوں کوتشدد کا راستہ اپنانے سے روکا گیا

author img

By

Published : Oct 13, 2020, 4:45 PM IST

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں پولیس نے تین نوجوانوں کو تشدد کا راستہ اختیار کرنے سے روکا گیا ہے۔

بانڈی پورہ پولیس نے فوج کی 52 آر آر نے مشترکہ طور سنبل کے علاقے کے تین مقامی نو عمر لڑکوں کوگرفتار کیا ہے۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں تشدد کا راستہ اپنانے کے لیے اکسایا گیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ گرفتار شدہ لڑکوں کی پولیس نے کاوسلنگ کی اور والدین کے حوالے کیا گیا۔

بیان میں لکھا گیا ہے کہ بانڈی پورہ پولیس والدین سے اپیل کرتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کا خیال رکھیں اور ان کی نگرانی کریں، تاکہ وہ قومی مخالف عناصر کا شکار نہ ہوں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل لیفٹننٹ جنرل 15 کارپس (چنار کور) بی ایس راجو نے کہا کہ وادی بالخصوص جنوبی کشمیر میں عسکریت پسندوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کے کسی بھی حصہ میں فوج عسکریت پسندوں کے خلاف کاروائی کرنے کے لئے پوری طرح چاک و چوبند ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.