نئی دہلی: نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے ریاستی یوم تاسیس کے موقع پر ہماچل پردیش کے لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی خوشی اور خوشحالی کی خواہش کی۔ بدھ کو یہاں جاری ایک پیغام میں جگدیپ دھنکھڑ نے کہا کہ دیوبھومی ہماچل پردیش کوریاست کے یوم تاسیس پر نیک خواہشات پیش کرتا ہوں مزید انہوں نے کہا کہ ہماچل پردیش قدرتی حسن اور ثقافتی تنوع اور خوبصورتی سے بھرپور ہے۔ نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ یہ ریاست قدرتی ہم آہنگی کو برقرار رکھتے ہوئے ترقی کی راہ پر تیزی سے گامزن رہے۔
Dhankar On Himachal Foundation Day: دھنکھڑ کا ہماچل پردیش کے یوم تاسیس پر نیک خواہشات کا اظہار - ہماچل یوم تاسیس
آج ایک پیغام جاری کرتے ہوئے نائب صدرجگدیپ دھنکھڑنے کہا کہ دیوبھومی ہماچل پردیش کو ریاست کے یوم تاسیس پر نیک خواہشات کی دعا کرتا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماچل پردیش قدرتی حسن اور ثقافتی تنوع اور خوبصورتی سے بھرپور ہے۔ Voice President Jagdeep Dhankar Greets On Himachal Pradesh Foundation Day