ETV Bharat / state

Road Accident in Una: اونا سڑک حادثہ میں دو ہلاک، تیس زخمی - اونا سڑک حادثہ میں دو ہلاک

ضلع اونا کے پنجوآ گاؤں میں عقیدت مندوں سے بھرے ٹرک کے کھائی میں گر جانے سے خاتون سمیت دو لوگوں کی موت ہوگئی۔ Two People Died in Una Road Accident

اونا سڑک حادثہ میں دو ہلاک، تیس زخمی
اونا سڑک حادثہ میں دو ہلاک، تیس زخمی
author img

By

Published : Mar 21, 2022, 6:14 PM IST

ریاست ہماچل پردیش کے ضلع اونا کے پنجوآ گاؤں کے قریب عقیدت مندوں سے بھری ایک ٹرک کھائی میں گر گیا۔ اس حادثے میں دو افراد ہلاک جب کہ 30 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ Road Accident in Una

علاج کے لیے سبھی زخمیوں کو سول ہسپتال امب میں داخل کرایا گیا ہے۔ حادثہ میں ترن تارن رہائشی جگتار سنگھ(42) اور راج کور(40) کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

بتایا جا رہا ہے کہ پنجاب کے ترن تارن کے رہنے والے تمام عقیدت مند ایک ٹرک میں ہولا محلہ میلے کے لیے امب کی میڑی آئے ہوئے تھے۔

پیر کی صبح ترن تارن واپس آتے ہوئے یہ حادثہ ان کے ساتھ میڑی سے کچھ ہی فاصلے پر پنجوآ میں پیش آیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی سی راگھو شرما خود موقع پر پہنچ گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.