ETV Bharat / state

سڑک حادثہ میں پولیس کانسٹبل سمیت دو افراد کی موت - کار حادثے کا شکار

شملہ میں دو الگ الگ حادثات میں پولیس کانسٹبل سمیت دو افراد کی موت ہو گئی اور دیگر ایک شخص زخمی ہوگیا۔

سڑک حادثہ میں پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد کی موت

author img

By

Published : Jul 2, 2020, 11:01 PM IST

شملہ: ہماچل پردیش کے ضلع شملہ میں دو الگ الگ حادثات میں پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد کی موت ہو گئی اور دیگر ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ رہڈو سب ڈویژن کے بھمنولی کے نزدیک بدھ کی دیر رات ایک کار بے قابو ہوکر گہری کھائی میں گر گئی جس میں سوار ایک پولیس کانسٹیبل کی موت ہو گئی ۔

سڑک حادثہ میں پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد کی موت
سڑک حادثہ میں پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد کی موت

متوفی کی شناخت جئے سنگھ کے طور پر ہوئی ہے ، جو روہڈو تھانے میں تعینات تھا۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ ڈیوٹی کے بعد گھر لوٹ رہا تھا۔ ایک دیگر حادثے میں بدھ کی رات کرسنا ودھار میں ایک جیپ کھائی میں گر گئی ، جس سے ایک شخص کی موت ہو گئی اور دوسرا شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.