ETV Bharat / state

Himachal Pickup Accident پک اپ گاڑی کھائی میں گرنے سے تین لوگوں کی موت - ہماچل پک اپ حادثہ

ہماچل پردیش کے ضلع سرمور کی سانگرا سب ڈویژن تحصیل میں ایک پک اپ گہری کھائی میں گر گئی اس حادثے میں تین لوگوں کی موت ہو گئی۔ pickup fell into ditch in Himachal

پک اپ گاڑی کھائی میں گرنے سے تین لوگوں کی موت

author img

By

Published : Oct 5, 2022, 12:43 PM IST

شملہ: ریاست ہماچل پردیش کے ضلع سرمور کی سانگرا سب ڈویژن تحصیل کے ٹکری روڈ پر کل رات ایک پک اپ گہری کھائی میں گرنے سے تین لوگوں کی موت ہو گئی۔ ایک سرکاری اہلکار نے بدھ کے روز یہ اطلاع دی۔ pickup fell into ditch in Himachal

ذرائع کے مطابق کل رات 9.15 بجے پک اپ گہری کھائی میں گر گئی تھی۔ جس کی وجہ سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں کی شناخت رام سوروپ، ایشور چند اور اتمرام باشندے ٹکری تحصیل سانگرا، ضلع سرمور کے طور پر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Puri Accident باراتیوں سے بھری بس ندی میں گری، 25 افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.