ETV Bharat / state

بی جے پی رہنما کا متنازع بیان

ہماچل پردیش کے وزیر اعلی جئے رام ٹھاکر نے کہا ہے کہ 'صرف وہ لوگ بھارت میں رہیں گے جو بھارت ماتا کی جئے کہیں گے'۔

'بھارت ماتا کی جئے' کہنے والے بھارت میں رہیں گے

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 11:27 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:04 PM IST

انہوں نے مزید کہا کہ 'ان تمام افراد کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا جو میں امن وامان میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں'۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایسے افراد کے تعلق سے سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے جو امن پسند نہیں ہے اور وہ لوگ جو آئینی ڈھانچے کا احترام نہیں کریں گے۔

ٹھاکر نے دہلی میں تشدد پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ اس مسئلے کو حل کریں گے۔

ٹھاکر نے میڈیا کو بتایا کہ مجھے یقین ہے کہ دہلی میں ہور ہے مسئلے کو امت شاہ موثر طریقے سے نمٹانے کے لیے کافی ہے-

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.