ETV Bharat / state

کورونا سے ٹھیک ہونے کے بعد دوسری رپورٹ مثبت - Tablighi kept in isolation after treatment in Tanda

ریاست ہماچل پردیش میں کورونا وائرس کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس وبا کو روکنے کے لیے ریاست بھر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

کورونا سے ٹھیک ہوئے کے بعد دوسری رپورٹ مثبت

author img

By

Published : Apr 20, 2020, 10:50 AM IST

ہماچل پردیش میں ہفتے کے روز 224 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس میں سے 147 رپورٹ منفی آئیں ہے۔ وہیں کورونا سے ٹھیک ہوئے تبلیغی جماعت سے منسلک ایک شخس کی دوسری رپورٹ مثبت آئی ہے۔

ٹنڈا میں علاج کے بعد ان کی رپورٹ منفی آئی تھی۔ جس کے بعد انہیں الگ تھلگ وارڈ میں رکھا گیا تھا۔ جب دوسری مرتبہ نمونہ لے کر جانچ کیا گیا تو وہ کورونا سے مثبت پائے گئے۔ یہ نظام الدین مرکز سے واپسی کے بعد ضلع کے امب علاقے میں واقع ایک مسجد میں قیام پذیر تھے۔ یہ اصل میں منڈی ضلع کے رہائشی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کانگڑا راکیش پرجاپتی نے اس کی تصدیق کی ہے۔

واضح رہے کہ ہماچل میں اب کورونا مریضوں کی تعداد 40 ہوگئی ہے۔ وہیں ریاست میں یہ پہلا واقعہ ہے جب کسی مریض کے ٹھیک ہونے کے بعد دوبارہ مثبت پایا گیا ہو۔ اس رپورٹ کے بعد مریض کو پھر سے ٹنڈا میڈیکل کالج لے جایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.