ETV Bharat / state

یوم پدر: پریم کمار اور ان کے بیٹے انوراگ ٹھاکر کی کہانی - والد کے احترام اور اس کی محبت

یوم پدر کا یہ دن والد کے احترام اور اس کی محبت اور قربانی کو پیش کرنے کے لئے ہے۔ ایسا ہی تعلق پریم کمار دھومل اور ان کے بیٹے انوراگ ٹھاکر کا ہے۔ انوراگ ٹھاکر وراثت میں ملنے والی سیاست کو بہت اچھی طرح سے آگے بڑھا رہے ہیں۔ انوراگ ٹھاکر اس وقت ہماچل پردیش کے ہمیر پور پارلیمانی حلقہ سے ممبر پارلیمنٹ ہیں اور مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ ہیں۔

یوم پدر: پریم کمار اور ان کے بیٹے انوراگ ٹھاکور کی کہانی

author img

By

Published : Jun 20, 2021, 1:09 PM IST

یوم پدر کو بطور جشن منانے کا رواج واشنگٹن کی رہائشی سونورا اسمارٹ ڈوڈ کو جاتا ہے۔ یوم پدر سب سے پہلے 1908 میں ویسٹ ورجینیا چرچ میں منایا گیا تھا۔ فادرس ڈے ہر سال جون کے تیسرے اتوار کو منایا جاتا ہے۔

یوم پدر: پریم کمار اور ان کے بیٹے انوراگ ٹھاکور کی کہانی
یوم پدر: پریم کمار اور ان کے بیٹے انوراگ ٹھاکور کی کہانی

آج فادر ڈے کے موقع پر ہم بات کر رہے ہیں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کی۔ انوراگ ٹھاکر اس وقت ہماچل پردیش کے ہمیر پور پارلیمانی حلقہ سے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ انوراگ ٹھاکر نے مسلسل چوتھی بار ہمیر پور پارلیمانی حلقہ سے جیت درج کی ہے۔

سنہ 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں انوراگ ٹھاکر نے بھاری ووٹوں سے کامیابی حاصل کی ہے۔ بی جے پی امیدوار انوراگ ٹھاکر نے کانگریس کے امیدوار کو 3 لاکھ 99 ہزار 572 ووٹوں سے شکست دی۔ انوراگ ٹھاکر کے والد پروفیسر پریم کمار دھومل ہماچل پردیش کے وزیر اعلی رہ چکے ہیں۔

ایک طرف جہاں عوام کا اعتماد جیتنے والے والد دو بار ریاست کے وزیراعلیٰ رہ چکے ہیں، وہیں دوسری طرف ان کے بیٹے مرکز کی سیاست میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ فی الحال انوراگ ٹھاکر مرکزی وزیر خزانہ ہیں۔

انوراگ ٹھاکر کو بچپن سے ہی کرکٹ سے خصوصی محبت تھی۔ انہوں نے جالندھر کے دیانند ماڈل اسکول میں انڈر 15 اور انڈر 19 میں پنجاب کرکٹ ٹیم کی نمائندگی بھی کی ہے۔ کرکٹ سے پیار اور کرکٹ کیریئر دونوں کے خلاف والد پریم کمار دھومل کبھی نہیں گئے۔ انہوں نے انوراگ ٹھاکر کو کبھی بھی نہیں روکا۔

سابق وزیر اعلی ان دنوں میں جالندھر میں پروفیسر تھے۔ یہاں بیٹے انوراگ ٹھاکر کے کرکٹ کیریئر کا آغاز ہوا۔ جب والد 90 کی دہائی میں ہماچل واپس آئے اور ان کا سیاسی کیریئر شروع ہوا لیکن انوراگ ٹھاکر جالندھر میں ہی کرکٹ سے جڑے رہے۔ سنہ 2001 میں وہ بھارتی جونیئر کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر بن گئے۔

انوراگ ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اور بی سی سی آئی کے صدر رہ چکے ہیں۔ انوراگ کی سیاسی اننگز کا آغاز سال 2008 میں ہوا تھا۔ وہ ہمیر پور پارلیمانی حلقہ سے مسلسل چوتھی بار رکن منتخب منتخب ہوئے ہیں۔

یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ آج انوراگ ٹھاکر اپنے سیاسی کیریئر میں اپنے والد سے بھی آگے بڑھ گئے ہیں۔ ان کا سیاسی قد ملک بھر میں ایک الگ شناخت رکھتا ہے۔ دونوں باپ بیٹے کے درمیان بانڈینگ بھی اچھی ہے۔ انوراگ ٹھاکر اپنے والد پریم کمار دھومل کو اپنا آئیڈیل بتاتے ہیں۔ سابق وزیر اعلی پریم کمار دھومل کو بھی اکثر اسٹیج سے یہ کہتے سنا جاتا ہے کہ انوراگ ٹھاکر جدید دور میں سیاست کو بہتر سمجھتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.