ETV Bharat / state

شملہ: اسکول بس حادثہ کا شکار،تین ہلاک - ہسپتال

ہماچل پردیش کے دارالحکومت شملہ میں آج صبح اسکول بس کھائی میں گرجانے کے سبب بس ڈرائیور سمیت تین لوگوں کی موت ہو گئی جس میں دو بچے بھی شامل ہیں۔

شملہ اسکول بس حادثہ میں تین کی موت
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 3:24 PM IST

شملہ کے جھنجھری سے گزرنے والی اسکول بس اچانک کھائی میں جاگری۔ بس ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ دوبچوں نے ہسپتال لے جاتے وقت راستے میں دم توڑا وہیں دیگر چھ بچوں سمیت بس کنڈکٹر کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔

شملہ اسکول بس حادثہ میں  تین کی موت
شملہ اسکول بس حادثہ میں تین کی موت

بس حادثے میں ابتک بشمول بس ڈرائیور 3 موتیں ہو گئی ہیں جب کہ 6 طلباء اور کنڈکٹر کی حالت بے حد سنگین بتائی جا رہی ہے،جنھیں آئی۔جی۔ایم۔سی۔ میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا ہے۔بچوں کے والدین انکا حال جاننے کے لئے آئی۔جی۔ایم۔سی۔ پہنچ رہے ہیں۔
وزیر تعلیم سریش بھاردواج بھی آئی۔جی۔ایم۔سی۔ پہنچ گئے ہیں۔

شملہ کے ڈی سی امت کشیپ نے بھی جائے وقوع پرپہنچ کر حالات کاجائزہ لیا۔ اس کے فوراً بعد وہ آ ئی جی ایم سی ہسپتال پہنچے زخمیوں کے بارے میں معلومات حاصل کی۔

Intro:Body:

obaidur rahman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.