ETV Bharat / state

ہماچل: سیاحوں و مسافروں کے لیے روہتانگ پاس دوبارہ کھلا - لاہول اور منالی

ہماچل پردیش کے روہتانگ پاس کو تین ہفتے بعد مسافروں و سیاحوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے، بی آر او مشینوں کے ذریعے یہاں پانچ فٹ موٹی برف کی تہوں کو کاٹ کر گاڑیوں کے لیے راستہ بنایا ہے۔

روہتانگ پاس دوبارہ کھلا
روہتانگ پاس دوبارہ کھلا
author img

By

Published : Dec 8, 2019, 2:44 PM IST

آج گاڑیوں کو لاہول اور منالی کی جانب سے آنے جانے کی اجازت مل سکتی ہے وہیں لاہول وادی میں پھنسے لوگ اب روہتانگ ہوتے ہوئے کلو-منالی پہنچ سکیں گے اور وادی میں پھنسی سیب کے تقریباً 500 پیٹیوں کو بھی باہر نکالا جائے گا۔

روہتانگ پاس دوبارہ کھلا

گزشتہ تین ہفتے سے بند روہتانگ پاس گزشتہ روز سے دوبارہ بحال کردیا گیا ہے۔ بی آر او نے سات دنوں کی سخت مشقت کے بعد روہتانگ پاس پر جمی برف کاٹ کر راستہ صاف کیا ہے۔

بی آر او نے اس خون منجمد کردینے والی سردی اور برفیلی ہواؤں سے مقابلہ کرتے ہوئے راستے پر جمی پانچ فٹ موٹی برف کی تہہ کو ہٹایا ہے اور اس گزشتہ ماہ سے اب تک بی آر او اس راستے کو چار مرتبہ صاف کرچکا ہے۔

اس وقت کوکسر اور مڑھی میں درجۂ حرارت منفی بتایا جارہا ہے جس کے بعد روہتانگ پاس بحال ہونے سے انتظامیہ کی مشکل اور بڑھ گئی ہے۔کوکسر اور مڑھی میں تعینات ریسکیو پوسٹ کے جوانوں کو بھی اب کافی مستعد رہنا ہوگا۔

Intro:रोहतांग दर्रा हुआ बहाल
आज आर पार हो सकते है वाहन
7 दिनों की मेहनत बाद हुआ बहालBody:

पिछले तीन सप्ताह से बंद पड़ा रोहतांग दर्रा शनिवार को फिर बहाल कर दिया गया। सीमा सड़क संगठन (बीआरओ) ने सात दिन की कड़ी मेहनत के बाद बर्फ से लकदक दर्रे को बहाल करने में सफलता हासिल की। बीआरओ ने मशीनरी से दिसंबर में पांच फीट ऊंची बर्फ की दीवार काटकर रोहतांग दर्रे के दोनों छोर को वाहनों की आवाजाही के लिए खोल दिया। रविवार को वाहनों को लाहौल और मनाली की तरफ आने-जाने की इजाजत मिल सकती है। वही, लाहौल घाटी में फंसे लोग रोहतांग होते हुए कुल्लू-मनाली पहुंच सकेंगे और घाटी में फंसी सेब की करीब 500 पेटियों को भी बाहर निकाला जा सकेगा। बीआरओ ने खून जमा देने वाली ठंड और बर्फीली हवाओं को चुनौती देते हुए पांच फुट तक बर्फ की चादर को हटाया है। बीआरओ नवंबर से अब तक चार बार रोहतांग को बहाल कर चुका है। इस समय कोकसर और मढ़ी से आगे तापमान माइनस ने नीचे पहुंच चुका है। रोहतांग दर्रा बहाल होने से प्रशासन की दिक्कत बढ़ गई है। कोकसर और मढ़ी में स्थापित रेस्क्यू पोस्ट के जवानों की भी सतर्क रहना होगा। Conclusion:

।बीआरओ के कमांडर कर्नल उमा शंकर ने बताया कि शनिवार शाम को दर्रे के दोनों छोर आपस में जोड़ दिए हैं। रविवार को वाहन दर्रा के आर-पार हो सकते हैं।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.