ETV Bharat / state

ہماچل پردیش کے بالائی علاقوں میں برف اور بارش - weathe in himachal pradesh

ہماچل پردیش کے بالائی علاقوں میں برفباری اور نشیبی علاقوں میں بارش ہونے سے موسم ٹھنڈا ہو گیا ہے محکمہ موسمیات نے ریاست میں ژالہ باری کی وارننگ جاری کی تھی۔

ہماچل پردیش کے بالائی علاقوں
ہماچل پردیش کے بالائی علاقوں
author img

By

Published : Feb 29, 2020, 5:29 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:34 PM IST

شملہ میں بھی ہلکی بارش ہوئی اور کفری اور ناركنڈا میں ہلکی برفباری ہوئی، اونا، بلاسپور، ہمیر پور، سولن اور سرمور اضلاع میں آج بارش ہوئی۔

موسمیات مرکز کے ڈائریکٹر منموہن سنگھ نے بتایا کہ ریاست کے میدانی علاقوں اؤنا، ہمیر پور، بلاسپور، سولن، سرمور اور شملہ میں بارش اور چمبا، كانگڑا، منڈی، کلو، كنور اور لاهل سپیتی اضلاع میں برفباری جاری رہی۔

انہوں نے کہا کہ مغربی ہواؤں کے دباؤ سے پہاڑی علاقوں میں اگلے 12 گھنٹوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ دو مارچ تک ریاست کے بیشتر تر حصوں میں موسم خراب رہے گا۔ اس دوران درجہ حرارت میں کمی آنے سے سردی کا اثر رہے گا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.