ETV Bharat / state

راہل گاندھی کا ہماچل پردیش کا دورہ - 2019 elections

لوک سبھا الیکشن کےپیش نظر ہماچل پردیش میں کانگریس کے صدر راہل گاندھی کی تین ریلیاں ہوں گی۔

راہل گاندھی کا ہماچل پردیش کا دورہ
author img

By

Published : Apr 19, 2019, 11:22 PM IST

یہ اطلاع کانگریس کے ریاستی صدر کلدیپ سنگھ راٹھور نے آج یہاں میڈیا سے رسمی گفتگو کے دوران دی۔

ہماچل پردیش میں ووٹنگ آخری اور ساتویں مرحلے میں 19 مئی کو ہوگی۔

راہل گاندھی کا ہماچل پردیش کا دورہ
راہل گاندھی کا ہماچل پردیش کا دورہ
مسٹر راٹھور نے کہا کہ بی جے پی کے ریاستی صدر ستپال ستی کے راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا کے خلاف استعمال کیے گئے قابل اعتراض الفاظ کے معاملے کو کانگریس ریاستی سطح پر اٹھائے گی۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو ستی کے خلاف سخت کاروائی کرنی چاہیے۔ انتخابی ریلی میں اس طرح کی زبان کا استعمال کرنا ریاست کے وقار کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ستی آرایس ایس سے تعلق رکھنے والےرہنما ہیں اور آر ایس ایس میں قوم پرستی اور ثقافت کی بات سکھائی جاتی ہے لیکن ستی کی زبان پر حیرانی ہوتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.