ETV Bharat / state

'اٹل روہتنگ ٹنل' کی تعمیر کا انتظار ختم، عوام میں خوشی - اٹل روہتنگ ٹنل کا افتتاح

ہماچل پردیش کے تکنیکی وزیر تعلیم ڈاکٹر رام لال مارکنڈا نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وزیراعظم 'اٹل روہتنگ ٹنل' کا افتتاح تین اکتوبر کو کریں گے۔

ہماچل پردیش کے تکنیکی وزیر تعلیم ڈاکٹر رام لال مارکنڈا نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وزیراعظم 'اٹل روہتنگ ٹنل' کا افتتاح تین اکتوبر کو کریں گے

author img

By

Published : Sep 29, 2020, 1:40 PM IST

ریاست ہماچل کے سرمائی دارالحکومت شملہ میں تکنیکی وزیر تعلیم ڈاکٹر رام لال مارکنڈا نے کہا کہ اٹل روہتنگ ٹنل کے افتتاح کے حوالے سے قبائلی ضلع کے عوام بے حد خوش ہیں، کیوں کہ عوام دو دہائیوں سے اس ٹنل کا انتظار کر رہے تھے۔

واضح رہے کہ اب یہ خواب نریندر مودی کی حکومت کے دور میں پورا ہورہا ہے، پورے ہماچل اور خاص کر لاہول میں اس ٹنل کے پیش نظر ایک طرح سے جشن کا ماحول ہے۔

وزیراعظم 'اٹل روہتنگ ٹنل' کا افتتاح کریں گے

برف بالی کی وجہ سے ہماچل کے قبائلی ضلع لاہول اسپتی کی تصویر بدلنے والی ہے کیوں کہ جو علاقہ ملک کے باقی حصوں سے چھ ماہ تک منقطع رہتا ہے وہاں اب ایسا نہیں ہوگا، تاہم نیز اٹل ٹنل بھارتی فوج کے لیے بھی اعزاز ثابت ہوگا۔

خیال رہے کہ بھارت رتن سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی نے دو عشروں قبل جو خواب دیکھا تھا وہ نریندر مودی حکومت کے دور اقتدار میں پورا ہونے جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اٹل روہتنگ ٹنل کا افتتاح تین اکتوبر کو وزیراعظم نریندر مودی کے ذریعے کیا جائے گا۔

اس کے افتتاح کے موقع پر پورے ہماچل اور خاص کر لاہول اسپیٹی میں ایک تہوار کا ماحول ہے۔

ہماچل پردیش کے تکنیکی وزیر تعلیم ڈاکٹر رام لال مارکنڈا نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وزیراعظم 'اٹل روہتنگ ٹنل' کا افتتاح تین اکتوبر کو کریں گے
ہماچل پردیش کے تکنیکی وزیر تعلیم ڈاکٹر رام لال مارکنڈا نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وزیراعظم 'اٹل روہتنگ ٹنل' کا افتتاح تین اکتوبر کو کریں گے

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کے استقبال کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ ایس پی جی ٹیم نے سکیورٹی کے تمام انتظامات کا جائزہ لیا ہے اور اپنے انداز میں سکیورٹی پلان تیار کیا ہے۔

ہماچل حکومت نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تمام تیاریوں کے سلسلے میں وزیراعظم نریندر مودی سے بھی بات کی ہے اور پی ایم مودی کو تمام تیاریوں سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

ایسا مانا جارہا ہے کہ روایتی انداز میں لاہول میں وزیراعظم نریندر مودی کا استقبال کیا جائے گا۔

ہماچل حکومت کے تکنیکی وزیر تعلیم ڈاکٹر رام لال مارکنڈا نے نے بتایا کہ قبائلی ضلع کے لوگوں کے لیے اب انتظار ختم ہونے والا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی نے اس پروجیکٹ کی بنیاد جون سنہ 2000 میں رکھی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.