ETV Bharat / state

لاہول اسپیتی جہاں مکمل خواتین کا سکہ چلتا ہے - urdu news

ملک کے سرد صحرائی لاہول اسپیتی میں گھروں سے گاؤں اور گاؤں سے لے کر ضلع تک خواتین کی حکمرانی چلتی ہے۔ گھر کا سارا نظام خواتین کی مرضی مطابق ہوتا ہے۔

no rape case in lahaul spiti in the last three years
لاہول اسپیتی جہاں مکمل خواتین کا سکہ چلتا ہے
author img

By

Published : Mar 23, 2021, 11:16 AM IST

Updated : Mar 23, 2021, 1:11 PM IST

1.25 بلین کی آبادی والےبھارت کو خواتین کے بااختیار بنانے کے لئے ہماچل کے لاہول اسپتی سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ ملک کے سرد صحرائی لاہول-اسپیتی میں گھروں سے گاؤں اور گاؤں سے دوسرے اضلاع تک خواتین کی حکمرانی چلتی ہے۔ گھر کا سارا کنٹرول خواتین کے ہاتھ میں ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ زراعت اور باغبانی میں بھی خواتین کا سکہ چلتا ہے۔حتی کہ مالی فیصلے بھی خواتین کرتی ہے

سب سے اہم بات یہ ہے کہ خواتین کے خلاف جرائم بر نا ہونے کےبرابر ہیں۔

لاہول اسپیتی جہاں مکمل خواتین کا سکہ چلتا ہے

پچھلے تین سالوں میں لاہول-اسپتی میں عصمت دری کا ایک بھی واقعہ پیش نہیں آیا۔

یہاں ایک ہزار لڑکوں ہیں تو وہی 1033 لڑکیاں ہیں۔ یہاں خواتین کی خواندگی کی شرح بھی بہترین ہے۔ بھارت کی دیگر ریاستوں کو اس سرد صحرا سے خواتین کو بااختیار بنانے کا ایک بامقصد پیغام ملتا ہے۔

لاہول کی ثقافت خواتین بھی عزت کی حقدار ہے ۔جیسا درس دیتی ہے۔

یہاں بیٹی کی پیدائش کو اچھا خیال یعنی برکت ماناجاتا ہے۔ لاہول-اسپیتی میں ہرمحاذ پر بیٹیوں ، بہووں اور ماؤں کا سکہ چلتا ہے۔

لڑکی کے جنین قتل جیسی معاشرتی برائی کا کوئی سراغ نہیں ملتا ہے۔ یہاں بیٹیوں کو آگے بڑھنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔

لاہول-اسپیتی میں بیٹیوں کی پیدائش دھوم دھام سے منائی جاتی ہے۔انھیں زندگی میں آگے بڑھنے کے تمام مواقع فراہم کئے جاتے ہیں۔ معاشرتی برائی جہیز کی بارے میں بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے ۔ یہاں کے لوگوں کا کہنا ہیکہ ان کو ان کی روایات پر فخر ہے۔

Last Updated : Mar 23, 2021, 1:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.