ETV Bharat / state

شملہ میں بس گہری کھائی میں گری، متعدد زخمی - سولن میں سڑک حادثہ

سولن میں باراتیوں سے بھری ایک بس 50 میٹر گہری کھائی میں گر کر حادثے کا شکار ہو گئی، جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ کئی زخمیوں کی حالت نازک ہے۔

bus accident in shimla
bus accident in shimla
author img

By

Published : Nov 29, 2019, 1:04 PM IST

ریاست ہماچل پردیش میں سولن کے ضلع شملہ میں باراتیوں سے بھری بس حادثے کا شکار ہو گئی، بس نمبر ایچ پی 63 اے 3820 ماریونگ گاؤں میں حارثے کا شکار ہو کر 50 مٹر گہری کھائی میں جا گری۔

بس میں موجود سواریوں میں سے 23 لوگ زخمی ہوئے جبکہ چھ لوگ شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

مزید جانکااری دیتے ہوئے ضلع شملہ ایس پی اجے کرشن شرما نے بتایا کہ 'شدید زخمی ہوئے چھ افراد کو سولن کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اور علاج جاری ہے'۔

انھوں نے مزید کہا 'بارات ایک شادی میں شریک ہونے کے لیے دارہ دیوریا گاوں کی طرف جا رہے تھہی کہ راستے میں یہ حادثہ پیش آیا۔ اور یہ حادثہ کی وجہ کی جانچ کی جا رہی ہے'۔

اس دوران ایس پی شملح نے سولن کے اس اسپتال کا دورہ بھی کیا، جس میں سبھی زخمیوں کو بھرتی کیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.