انہوں نے آج یہ اطلاع اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر دی ہے اور اپنے رابطے میں رہنے والے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ خود کو الگ تھلگ کریں اور کووڈ۔19 کی جانچ کروائیں۔ انہوں نے لکھا کہ "کورونا کی ابتدائی علامات ظاہر ہونے پر میں نے ٹیسٹ کروایا تھا، جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ میری عاجزانہ گزارش ہے کہ وہ تمام لوگ جو چند دنوں کے اندر میرے رابطے میں آئے ہیں، براہ کرم خود کو الگ تھلگ کریں اور فوری طورپر اپنی جانچ کروائیں"۔
کورونا اموات کے 70 فیصد معاملے پانچ ریاستوں سے
اس سے قبل، توانائی کے وزير سکھ رام چودھری بھی کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے تھے، تاہم، اب وہ صحت یاب ہوچکے ہیں۔