ETV Bharat / state

Himachal Landslide: مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے منالی۔لیہہ شاہراہ بند

ہماچل پردیش میں مٹی کا تودہ گرنے سے منالی۔لیہہ سڑک پر گاڑیوں کی آمد ورفت درہم برہم ہوگئی ہے۔

مٹی کا تودہ گرنے کی وجہ سے  منالی۔لیہہ سڑک بند

author img

By

Published : Jul 2, 2021, 12:28 PM IST

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث منالی لیہہ روڈ پر گاڑیوں کی آمد ورفت درہم برہم ہوگئی ہے۔ معلومات کے مطابق منالی لیہہ روڈ پر واقع جِنگ جِنگ بار میں دیر رات مٹی کا تودہ گرگیا۔ جس کی وجہ سے سڑک کو گاڑیوں کی آمد ورفت کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ جس کے سبب سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

ہماچل پردیش میں محکمہ موسمیات (Meteorological Department) کی جانب سے اگلے 3 دن تک بارش کے لئے الرٹ جاری کیا ہے۔

وہیں منالی لیہہ روڈ پر مٹی کا تودہ گرنے کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت روک دی گئی ہے۔

معلومات کے مطابق منالی لیہہ روڈ پر واقع جِنگ جِنگ بار میں دیر رات مٹی کا تودہ گرگیا۔ جس کی وجہ سے سڑک کو گاڑیوں کی آمد ورفت کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ مٹی کے تودے گرنے کے بارے میں اطلاع ملتے ہی لاہو اسپیتی انتظامیہ (Lahaul-Spiti Administration) کی جانب سے مشینری گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں، جو سڑک سے ملبے کو صاف کرنے کا کام کرے گی۔ تب تک انتظامیہ کی جانب سے گاڑیوں کی آمد ورفت بند کردی گئی ہے۔

تودے گرنے سے منالی میں بھی درجنوں گاڑیاں سڑک پر پھنس گئیں ہیں۔ جنہیں سڑک کی بحالی کے بعد ہی روانہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ملک کی سب سے اونچی اور طویل دہلی۔لیہہ بس روٹ کی شروعات آج سے

لاہول-اسپیتی ایس پی مانو ورما کا کہنا ہے کہ سڑک کی بحالی کے لئے مشینری گاڑیاں لگادی گئی ہیں۔ دوپہر کے بعد اس سڑک کو گاڑیوں کی آمد ورفت کے لئے بحال کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ضلع کلو میں شام کے وقت بارش ہوئی تھی، جس کی وجہ سے لوگوں کو تپتی گرمی سے راحت ملی ہے۔

وہیں بارش کی وجہ سے کسانوں اور مالیوں نے بھی راحت کی سانس لی ہے۔ جب کہ کھیتوں میں گرمی کی وجہ سے نمی مکمل طور پر کم ہوگئی تھی۔ بارش کی وجہ سے اب ایک بار پھر نمی کھیتوں میں آگئی ہے، جس کے وجہ سے کسان خوش ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.