ابتداً 37 سیٹ والی بس کی ٹرائل شروع کی گئی ہے۔اس کے بعد برف باری کے شروع ہونے تک بس سروس جاری رہے گی۔
یہ بس سروس کیلانگ سے چمبا ضلع تک جائے گی۔
گذشتہ برس اس 175 کلومیٹر طویل راستے پر جلد برف باری ہونے کے باعث یکم اکتوبر 2019 کو سے بس سروس بند کردی گئی تھی۔
ایچ آر ٹی سی کیلاونگ ڈپو نے اپنی 37 سیٹر بس کا ٹرائل کیا جو کامیاب رہا ہے۔
مزید پڑھیں :نوئیڈا: غنڈوں کی املاک پر سرکاری بلڈوذر
اس 175 کلومیٹر طویل سفر کا کرایہ 304 روپے مقرر کیا گیا ہے
گذشتہ برس ایچ آر ٹی سی کی بس سروس سے 31 اگست 2019 کو شروع ہوئی تھی، اس برس یہ سروس جلدی شروع ہوگئی ہے۔