ETV Bharat / state

ہماچل پردیش: گائیوں کے لیے شیلٹر کی تعمیر

ہماچل پردیش حکومت کی طرف سے گائے کے ان محفوظ ٹھکانوں میں سڑکوں پر گھومنے والی 27352 گائیوں کو رکھا جائے گا۔

cow shelters in hp
cow shelters in hp
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 11:16 AM IST

ریاست ہماچل پردیش کے 11 ضلعوں میں گائیوں کے لیے قدرتی ٹھکانے بنائے جا رہے ہیں، جن میں سے کچھ اپنی پائے تکمیل پر پہنچ رہے ہیں۔

اینیمل ہسبینڈری کے وزیر ویرندر کمار کا کہنا ہے کہ 'شروعات میں سرمور کے کوٹلا بروگ، ہنڈا کنڈی، ہمیرپور اور تھانہ کلن کھاس میں یہ محفوظ ٹھکانے بنائے جا ئیں گے'۔

ان کا کہنا ہے کہ 'ضلع کانگڑا میں گائے کے لیے کچھ محفوظ ٹھکانے بنائے جائیں گے، اس کے علاوہ دو ٹھکانے ضلع بلاس پور میں بنائے جائیں گے'۔

انہوں نے کہا کہ 'ضلع سرمور، سولن، انا، ہمیرپور اور چمبا میں گائے کے محفوظ ٹھکانوں کو پائے تکمیل تک پہنچایا جا رہا ہے، ان شیلٹرز کا تعمیراتی کام رواں سال میں مکمل کر لیا جائے گا'۔

ہماچل پردیش میں کل 27352 سڑکوں پر گھومنے ولی گائے موجود ہیں، جبکہ 1337 گائے گاوشالاوں میں رکھی گئی ہیں۔

Intro:Body:

thursday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.