کسانوں نے روایتی کھیتی سے ہٹ کر بے موسمی سبزیاں اگاکر اپنی آمدنی میں سینکڑوں گنا اضافہ کیا ہے۔
کسانوں کو اپنے فصلوں کو فروخت کرنے کے لیے بھٹکنا نہیں پڑے اس لیے حکومت نے ضلع میں ہی سبزی منڈی لگوائی ہے۔
کسانوں کے لیے بے موسمی فصل فائدہ مند
ریاست ہماچل پردیش کے ضلع کانگڑا میں چھوٹا اور بڑا بنگال کے کسانوں نے چھوٹے سے رقبے میں سات ہزار ٹن بے موسمی سبزیوں کی کھیتی کرکے تقریبا 11 کروڑ روپے کمائے ہیں۔
کسانوں نے بے موسمی سبزیاں اگاکر کروڑ روبے کمائے
کسانوں نے روایتی کھیتی سے ہٹ کر بے موسمی سبزیاں اگاکر اپنی آمدنی میں سینکڑوں گنا اضافہ کیا ہے۔
کسانوں کو اپنے فصلوں کو فروخت کرنے کے لیے بھٹکنا نہیں پڑے اس لیے حکومت نے ضلع میں ہی سبزی منڈی لگوائی ہے۔
Intro:Body:Conclusion: