شملہ: ریاست ہماچل پردیش کے منڈی ضلع میں پیر کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریاستی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ صبح 0:42 بجے آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.5 ریکارڈ کی گئی۔ اس کا مرکز سندر نگر کے قریب ڈی پی ایف برکوٹ اور منڈی شہر سے 12 کلومیٹر جنوب مغرب میں 31.52 شمالی عرض البلد اور 76.80 مشرقی طول البلد میں 3.3 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ earthquake tremors in Himachal Pradesh
یہ بھی پڑھیں: Himachal Pradesh Earthquake ہماچل پردیش میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے
یو این آئی