ETV Bharat / state

شملہ: کورونا ویکسین کی دو خوراک لینے کے بعد بھی ڈاکٹر پازیٹیو

ملک میں کووڈ 19 کی ٹیکہ کاری جاری ہے۔ دارالحکومت شملہ میں ایک ایسا معاملہ پیش آیا جہاں پر ویکسین کی دو خوراک لینے کے بعد بھی ایک ڈاکٹر کورونا متاثر پائے گئے ہیں۔

author img

By

Published : Mar 16, 2021, 11:35 AM IST

doctor found corona positive in shimla
کورونا ویکسین کی دو ڈوز لینے کے بعد بھی ڈاکٹر پازیٹیو

ہماچل پردیش کے دارالحکومت شملہ کے ڈی ڈی یو ہسپتال میں تعینات پیتھالوجسٹ ڈاکٹر کورونا ویکسین کی دو ڈوز لینے کے بعد بھی کورونا انفیکٹڈ ہو گئے ہیں، ان کی اہلیہ کی بھی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ ڈاکٹر کے متاثر ہونے کے بعد ہسپتال کے دیگر اسٹاف میں بھی سنسنی مچ گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ڈاکٹر کچھ روز قبل ہسپتال میں تعینات اسٹاف سے ملے تھے۔

بتا دیں ڈی ڈی یو ہسپتال کے ڈاکٹر کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز 30 جنوری کو لگی تھی۔ اس کے بعد یکم مارچ کو دوسری ڈوز لگائی گئی تھی۔ کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لینے کے ٹھیک 14 دن کے بعد ڈاکٹر کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

ڈی ڈی یو ایم ایس ڈاکٹر رمیش چوہان نے بتایا کہ کورونا مثبت آئے ڈاکٹر کو ہوم آئیسولیٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ منفی رپورٹ آنے کے بعد ہی انہیں ڈیوٹی جوائن کرنے کو کہا جائے گا۔

اطلاع کے مطابق کورونا امتاثر ڈاکٹر کی اہلیہ اور بیٹی کو بکار کی شکایت پر پیر کے روز ہسپتال لایا گیا تھا۔ احتیاطً کووڈ ٹسٹ کروایا گیا۔ ڈاکٹر کی اہلیہ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ ان کی بیٹی کا آر ٹی پی سی ؤر ٹسٹ کروایا گیا ہے۔ ڈاکٹر کے والدین کا بھی آر ٹی پی سی آر نمونہ لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

مہتمم دارالعلوم دیوبند نے کورونا کا ٹیکہ لگوایا

غورطلب ہے کہ تین۔ چار روز قبل سولن ضلع میں ایک خاتون ڈاکٹر بھی کورونا ویکسین کی دو ڈوز لینے کے باوجود پازیٹیو پائی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.