ETV Bharat / state

ہماچل پردیش کے11 اضلاع میں گئو شالہ بنانے کا منصوبہ - ہماچل پردیش حکومت

ہماچل پردیش حکومت نے ریاست کے برفانی قبائلی ضلع لاہول اسپیتی کو چھوڑ کر باقی تمام 11 اضلاع میں مقامی نسل کی گائے کے تحفظ اور فروغ دینے کے مقصد سے 'کاؤ سینکچری' یعنی گئو شالہ بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔

Cow sanctuaries to be set up in 11 districts of Himachal Pradesh
ہماچل پردیش کے کے 11 اضلاع میں’ کاؤ اسینکچری ‘بنانے کا منصوبہ
author img

By

Published : Feb 23, 2020, 3:17 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 7:28 AM IST

ریاست کے مویشی اور ماہی گیری کے وزیر ویرندر کنور نے کہا کہ 'ابتدائی مرحلہ میں قدرتی ماحول میں گھاس چرنے اور میڈیکل خصوصیات کی حامل 'کاؤ سینکچری' بنائی جا رہی ہے اور ابھی کوٹلہ بڑوگ، ضلع سولن میں ہانڈا کنڈی، ہمیر پور ضلع میں کھیڑی، اونا ضلع میں تھانہ کلاں خاص، كانگڑا ضلع میں اندورہ - ڈمٹال، كودن - پالم پور، کنجیہن جےسنگھ پور، لُتھان جو الا مکھی اور بلاسپور ضلع میں بروٹا - ڈبوال، دھار - ٹٹوه میں کا سینکچری قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 7:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.