ETV Bharat / state

ہماچل پردیش: کورونا کے 319 نئے معاملات - کورونا وائرس

ہماچل پردیش میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ گذشتہ دنوں سے ریاست میں کورونا کے 150 سے زائد کیسزدرج کئے گئے ہیں، فی الحال ریاست میں 2723 کورونا کیس ایکٹیو ہیں۔

کورونا
کورونا
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 12:53 PM IST

جمعرات کو ہماچل پردیش میں 319 نئے کیس سامنے آئے تھے، اس کے ساتھ ہی ہماچل میں مجموعی طور پر کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 8466 ہوگئی ہے۔

کورونا
کورونا

بدھ کے روز 80 افراد کورونا سے صحت یاب ہوکر گھر واپس لوٹ گئے ہیں، آج ریاست میں تین افراد کورونا سے ہلاک ہو گئے ہیں۔

ریاست میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 2487 ہے جبکہ کورونا سے 5586 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں، ریاست میں کورونا کی بازیابی کی شرح حکومت اور محکمہ صحت کی پریشانی کو کسی حد تک کم کرتی نظر آتی ہے۔

ریاست کے وزیر صحت ڈاکٹر راجیو سیجل نے کہا کہ ریاست میں کورونا انفیکشن کمیونٹی ٹرانسمیشن کے منہ پر کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماچل کی صورتحال ہمسایہ ریاستوں سے بہتر ہے اور حکومت کورونا کی وبا کو روکنے کے لئے کوشاں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.