ETV Bharat / state

چمبا میں زلزلے کے جھٹکے - constant earthquake tremors in himachal pradesh

چمبا میں دو دن سے مسلسل زلزلے کے 13 جھٹکے محسوس کیے گیے گیے۔ یہ خوشی کی بات ہے کہ اب تک زلزلے سے کسی قسم کے نقصانات کی کوئی خبر نہیں ہے۔

چمبا میں زلزلے کے جھٹکے
چمبا میں زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 5:54 PM IST

ریاست ہماچل پردیش کے ضلع چمبا میں 12 گھنٹوں کے اندر بار بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

چمبا میں مسلسل دو دنوں سے زلزلے کے 13 جھٹکے محسوس کیے گیے گیے۔ یہ خوشی کی بات ہے کہ اب تک زلزلے سے کسی قسم کے نقصانات کی کوئی خبر نہیں ہے۔

ضلع میں ایک بار پھر زلزلے نے لوگوں میں خوف کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔

دراصل رات گیارہ بجے کے قریب ضلع میں زور دار زلزلے کا جھٹکا محسوس کیا گیا۔ جس کی شدت 4.5 تھی۔

اس کے بعد دو منٹ کے اندر ہی 11:50 بجے ایک اور زلزلہ آیا۔ جس کے بعد لوگ گھروں سے باہر آنے لگے۔

پیرکی صبح سات بھر سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

چمبا میں مسلسل زلزلے کے جھٹکوں کے بعد سے لوگ خوف میں مبتلا ہیں۔

واضح کریں کہ گذشتہ 2 دن سے ضلع میں زلزلے کے 13 جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ایک طرف لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں قید ہیں وہیں دوسری طرف لوگ زلزلے سے خوفزدہ ہو رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.