ETV Bharat / state

ہماچل پردیش میں زلزلے کے جھٹکے - زلزلے کے جھٹکے سے لوگوں میں دہشد کا ماحول

چمبا میں زلزلے کے جھٹکے سے لوگوں میں دہشت کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔

چما: میں زلزلے کے جھٹکے
چما: میں زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : Apr 28, 2020, 8:51 PM IST

ہماچل پردیش میں ایک طرف جہاں لوگوں میں کورونا وائرس کو لے کر خوف ہے وہیں دوسری جانب بار بار ریاست میں زلزلے کے جھٹکے سے لوگوں میں دہشت کا ماحول پیدا ہو گیا ہے ۔

جانکاری کے مطابق منگل کے روز 12:17 منٹ پر چمبا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، وہیں جھٹکے آنے سے لوگوں میں گھبراہٹ پیدا ہوگئی اور لوگ گھروں سے باہر نکلنے لگے حالانکہ تھوڑی ہی دیر میں حالات معمول پر آ گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چار بتایا جا رہا ہے۔

چما: میں زلزلے کے جھٹکے
چما: میں زلزلے کے جھٹکے

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی کئی بار ریاست میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے، اس دوران سب سے زیادہ زلزلے چمبا میں ہی درج کئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.