ETV Bharat / state

آچاریہ کے بعد کلراج مشرا ہماچل کے نئے گورنر - کلراج مشرا

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر کلراج مشرا کو ہماچل پردیش کا نیا گورنر مقرر کیا گیا ۔

آچاریہ کے بعد کلراج مشرا ہماچل کے نئے گورنر
author img

By

Published : Jul 15, 2019, 6:39 PM IST

راشٹرپتی بھون کی جانب سے ایک بیان کےمطابق صدر رام ناتھ کووند نے آچاریہ دیو برت کو ہماچل پردیش سے منتقل کرکے گجرات کا گورنر مقرر کیا گیا ہے اور مسٹر کلراج مشرا کو ان کی جگہ پر ہماچل پردیش کا گورنر بنایا گیا ہے۔
آچاریہ دیو برت اور مسٹر مشرا دونوں کی ہی تقرری ان کے ذمہ داری سنبھالنے کی تاریخ سے مانی جائے گی۔
مسٹر کلراج مشرا گزشتہ مودی حکومت میں متوسط صنعت کے وزیر رہ چکے ہیں لیکن اس مرتبہ انہوں نے لوک سبھا انتخابات میں حصہ نہیں لیا تھا۔
واضح رہےکہ سال 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں اترپردیش کے دیوریاحلقہ سے منتخب ہوئے تھے۔اس سے پہلے وہ راجیہ سبھا کے رکن اور اترپردیش اسمبلی کے رکن اور ریاست میں کابینہ سکریٹری بھی رہے ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.