ETV Bharat / state

Lumpi Virus in Himachal ہماچل میں لمپی جلد کی بیماری سے اب تک 1738 جانوروں کی موت - ہماچل پردیش میں ہزاروں جانوروں کی موت

ریاستی کسان سبھا کے صدر ڈاکٹر کل دیپ سنگھ تنور نے کہا کہ محکمہ مویشی پروری کے پاس بیماری نے نمٹنے کے لیے ڈھانچہ نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ تربیت یافتہ فارمسٹ کو مستقل بنیاد پر ویکسینیشن مہم میں لگا دینا چاہیے۔ انھوں نے حکومت سے متاثر جانور پالنے والوں کو مناسب معاوضہ دینے کی مانگ کی ہے۔ Lumpy Skin Disease Himacha

لمپی جلد کی بیماری
لمپی جلد کی بیماری
author img

By

Published : Sep 6, 2022, 9:59 AM IST

ہماچل پردیش میں جانوروں میں لمپی جلد کی بیماری بھیلنے کی وجہ سے تیزی سے ہر دن 100سے زائد جانوروں کی موت ہو رہی ہے۔

Lumpy Skin Disease Himacha

اب تک 46563جانور فعال سے متاثر ہوئے ہیں، جبکہ 1738جانوروں کی موت ہو چکی ہے۔ حالانکہ 16020جانور صحت یاب ہو گئے ہیں۔ ویکسن لگانے کی مہم چلی ہے۔ مگر کسان اس مہم کے لیے مناسب اسٹاٖ ف مہیا کروانے کی مانگ کر رہے ہیں۔ اب بھی 28805جانورمتاثرہیں۔ ایک بار یہ بیماری پھیل جائے تو متاثرہ جانوروں میں یہ ویکسین کام نہیں کرتا۔اس لیے محکمہ نے ان جانوروں کو ویکسین لگاتا ہے، جو متاثر نہیں ہوئے تاکہ بیماری سے بچ سکے۔

ریاستی کسان سبھا کے صدر ڈاکٹر کل دیپ سنگھ تنور نے کہا کہ محکمہ مویشی پروری کے پاس بیماری نے نمٹنے کے لیے ڈھانچہ نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ تربیت یافتہ فارمسٹ کو مستقل بنیاد پر ویکسینیشن مہم میں لگا دینا چاہیے۔ انھوں نے حکومت سے متاثر جانور پالنے والوں کو مناسب معاوضہ دینے کی مانگ کی ہے۔

مزید پڑھیں:Lumpy Skin Disease: جلد کی بیماری لمپی پر قابو پانے کے لیے ایک لاکھ ویکسین آج اجمیر پہنچیں گی

انھوں نے کہا کہ ضلع اونا میں 33جانوروں کی موت لمپی بیماری کی وجہ سے ہوئی جبکہ 258جانور اس سے متاثرہ پائے گئے ہیں۔ لمپی ضلع میں یہ بیماری پاؤوں پھیلا چکی ہے کہ جو اب سنبھلنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ مسلسل جنوروں کی موت ہو رہی ہے۔ بے شک محکمہ مویشی پروری نے اس بیماری سے نپٹنے کے لیے کئی قدم اٹھا رہی ہے لیکن موت کی شرح محکمہ جاتی کوششوں پر پانی پھیر رہا ہے۔ روزانہ جانوروں کی موت ہونے کی وجہ سے مویش پرور بھی پریشان ہو گئے ہیں۔ اب تک ضلع میں 506جانوروں کی موت ہو گئی ہے۔ اب تک 8333جانور صحت یاب ہوئے اور 4491کا علاج کیا جا رہا ہے۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.