ETV Bharat / state

سونی پت: پہلوان بجرنگ پنیا کی کسانوں کو حمایت - سونی پت کی خبر

ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والے مشہور پہلوان بجرنگ پنیا اب کسانوں کی حمایت کے لیے آگے آئے ہیں۔

wrestler bajrang punia
پہلوان بجرنگ پنیا کی کسانوں کو حمایت
author img

By

Published : Nov 30, 2020, 3:09 PM IST

انہوں نے عوام سے کسانوں کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے اور سیاستدانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کسانوں کی لڑائی کو سیاسی رنگ نہ دیں۔

پہلوان بجرنگ پنیا کی کسانوں کو حمایت

کسان تحریک کو مختلف جانب سے حمایت مل رہی ہے۔

ادھر پہلوان بجرنگ پونیا نے کسان تحریک کے بارے میں ایک ویڈیو جاری کی ہے اور سیاسی جماعتوں سے وابستہ لوگوں سے اپیل کی ہے۔

انہوں نے سیاستدانوں سے اپیل کی کہ وہ کسانوں کی تحریک کو سیاسی رنگ نہ دیں۔

انہوں نے حکومت سے کسانوں کے مسائل کو جلد حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس دوران انہوں نے کسانوں سے پرامن تحریک کی اپیل بھی کی ہے۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل بھی پہلوان بجرنگ پنیا نے کسانوں کی حمایت کے بارے میں ایک ٹویٹ کر چکے ہیں۔

اس میں بھی انہوں نے عوام سے جدوجہد کرنے والے کسانوں کی حمایت کرنے کی اپیل کی تھی۔

خیال رہے کہ کسانوں کا مظاہرہ اس وقت سے جاری ہے جب کہ زرعی قانون پارلیمان سے منظور ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:کسانوں کا مرکزی حکومت کو انتباہ

اس لیے کسان تنظیموں کی جانب سے مسلسل مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔

کسانوں کا الزام ہے کہ حکومت نے ان کے مطالبات اور سوالات پر کوئی توجہ نہیں دی ہے۔

حکومت کے طریقہ کار نے عدم اعتماد کی کمی پیدا کی ہے۔ کسان تنظیموں کا کہنا ہے کہ اگر حکومت کسانوں کے مطالبات پر سنجیدہ ہے تو اسے شرائط لگانی بند کردینی چاہئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.