کیپٹن اجے سنگھ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ متعدد سروے میں کانگریس پارٹی کی طرف سے امیدواری کے لیے انھیں کا نام سامنے آ رہا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ میوات اور پٹودی سمیت کئی حلقے میں سروے کرائے گئے اور سروے میں انھیں کو ترجیح دی جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر وہ رکن پارلیمان منتخب ہوئے تو علاقے کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔