ریاست ہریانہ کے نوح ضلع کے درجنوں گاؤوں میں پانی کی قلت ہے جس کی وجہ سے انسان اور جانور سخت مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
نوح ضلع کے سالاہیڑی، اراولی سیریز سے ملحق گاؤں رہنا، ٹپکن، پلہ سونکھ، پلڑی، میولی، مالب آکیڑہ، گوہانہ دہانہ، نظام پور سمیت درجن سے زائد گاؤں پانی کے بحران سے دوچار ہیں۔
وہیں میوات کے گاؤں میں مقامی لوگوں مٹکا پھوڑ مظاہرہ کر رہے ہیں، تاہم انتطامیہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے۔