ETV Bharat / state

امبالہ: گاؤں والوں نے گرودوار کے پاٹھی کا چہرا کالا کیا، ویڈیو وائرل - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

ہریانہ کے امبالہ میں واقع نگگل پولیس اسٹیشن کے ماتحت علاقے میں گاؤں والوں کے ذریعے گردوارے کے پاٹھی کا چہرا کالا کرکے پورے گاؤں میں گُھمایا گیا۔ گردوارے کے پاٹھی پر خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ وہیں گاؤں کے لوگوں نے اس واقعے کی ویڈیو بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر وائرل کردیا۔

گاؤں والوں نے گرودوار کے پاٹھی کا چہرا کالا کیا، ویڈیو وائرل

author img

By

Published : Jun 22, 2021, 9:48 AM IST

امبالا ضلع کے ایک گاؤں سے ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں گوردوارے کے پاٹھی کو گاؤں والوں نے منہ کالا کرکے پورے گاؤں میں گُھمایا ہے۔ گرودوارے کے پاٹھی پر خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔ جس کے بعد مشتعل گاؤں والوں نے پاٹھی کا منہ کالا کردیا اور گلے میں چپل کا ہار پہنا کر پورے گاؤں کے ارد گرد گُھمایا۔

گاؤں والوں نے گرودوار کے پاٹھی کا چہرا کالا کیا، ویڈیو وائرل

اس سلسلے میں جب ای ٹی وی بھارت نے نگگل پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او دھرم ویر سنگھ سے رابطہ کیا جس کے تحت یہ گاؤں آتا ہے تو انہوں نے کہا کہ ایسا معاملہ ہمارے علم میں آیا ہے۔ جس کے بعد پولیس ٹیم اس گاؤں میں پہنچی ہے۔ خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے الزام کے بعد گاؤں والوں کے ذریعے پاٹھی کا چہرہ کالا کیے جانے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: امبالہ میں ایک شخص نے اپنے گھر میں آکسیجن پلانٹ لگایا

ایس ایچ او دھرم ویر سنگھ نے بتایا کہ دونوں اطراف کے لوگوں نے پولیس میں شکایت کرنے سے صاف انکا کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ گاؤں میں گرودوارے کے پاٹھی کا چہرہ کالا کرنے کا ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آیا ہے۔ اس ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگ پاٹھی کا چہرہ کالا کرنے کے بعد اسے گاؤں کے ارد گرد گُھمارہے ہیں۔ اس دوران لوگوں نے نازیبا زبان کا بھی استعمال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ماسک چیک کر رہے داروغہ کو نوجوان نے مارا تھپڑ، ویڈیو وائرل

یہ بھی پڑھیں: موٹرسائیکل ریلی میں پاکستانی گانا، پردھان کے خلاف مقدمہ درج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.