ETV Bharat / state

جعلی کرنسی کے ساتھ دو افراد گرفتار - جعلی کرنسی کے ساتھ دو افراد گرفتار

ہریانہ کی سرسہ پولیس نے ایک گروہ کے دو لوگوں کو ایک لاکھ روپئے کی جعلی کرنسی کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

جعلی کرنسی کے ساتھ دو افراد گرفتار
جعلی کرنسی کے ساتھ دو افراد گرفتار
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 6:05 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:03 AM IST

ریاست ہریانہ کے ضلع سرسہ میں ایک نوجوان کے خلاف پولیس نے معاملہ درج کر لیا گیا ہے۔

ڈپٹی پولیس سپرنٹنڈنٹ آرین چودھری نے بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر شہر تھانہ پولیس اور سی آئی اے اسٹاف کی ٹیم نے محاصرہ کرکے دونوں نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے ان کے قبضہ سے ایک لاکھ روپئے کی جعلی کرنسی برآمد کی ہے، جس میں 500 کے 168 اور 2000 کے 8 نوٹ شامل ہیں۔

گرفتار کیے گئے نوجوانوں کی شناخت بلجیت سنگھ کارپینٹر اور پڑوسی صوبہ پنجاب کے مانسا ضلع کے جھونیر گاؤں کے ببو کی شکل میں ہوئی ہے۔ ببو وہاں ایک بابا پیر کے درگاہ پر اپنی خدمات انجام دیتا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ دونوں ملزمین کو آج عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ پر لیا جائے گا۔

جامعہ فائرنگ: انڈین یونین مسلم لیگ کے رکن پارلیمان کا لوک سبھا میں التوا کا نوٹس

Intro:Body:

RegionalPosted at: Feb 3 2020 3:45PM

ایک لاکھ کی جعلی کرنسی کےساتھ دوافرادگرفتار

سرسہ ،3فروری (یواین آئی)ہریانہ کی سرسہ پولیس نے ایک گروہ کے دولوگوں کو ایک لاکھ روپئے کی جعلی کرنسی کےساتھ گرفتار کیاہے ۔

ایک نوجوان کے خلاف شہر تھانہ میں معاملہ درج کرلیاگیاہے ۔ڈپٹی پولیس سپرنٹنڈنٹ آرین چودھری نے آج یہاں بتایاکہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر شہرتھانہ پولیس اور سی آئی اے اسٹاف کی ٹیم نے محاصرہ کرکے دونوں نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ۔پولیس نے انکے قبضہ سے ایک لاکھ روپئے کی جعلی کرنسی برآمد کی ہے جس میں 500کے 168اور 2000کے 8نوٹ شامل ہیں ۔

گرفتارکیے گئے نوجوانوں کی شناخت بلجیت سنگھ کارپینٹر اور پڑوسی صوبہ پنجاب کے مانسا ضلع کے جھونیر گاؤں کے ببو کی شکل میں ہوئی ہے ۔ببو وہاں ایک بابا پیر کے درگاہ پر اپنی خدمات انجام دیتاہے ۔

انھوں نے بتایاکہ دونوں ملزمان کو آج عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ لیاجائیگا۔

یواین آئی۔ایف اے

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.