ETV Bharat / state

ایجوکیشن افسر کی مدت کار میں توسیع کا مطالبہ

بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں ٹیچرز یونین نے اپنے مطالبات کو لیکر مقامی رکن اسمبلی چودھری ذاکر حسین سے ملاقات کی۔

mewat
author img

By

Published : Mar 4, 2019, 8:48 PM IST

یونین نے رکن اسمبلی سے گزارش کی کہ ضلع نوح کے تعلیمی معیار کو بلند کرنے میں ضلع تعلیمی افسر دنیش شاستری کا خاص کردار ہے لیکن فکر کی بات یہ ہے کہ آئندہ 30 اپریل کو ان کی خدمات کی مدت مکمل ہو رہی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

یونین نے ضلع تعلیمی افسر کی مدت کار میں دو برس کی توسیع کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ میوات مں جو تعلیمی رفتار ہے، وہ جاری رہ سکے۔

رکن اسمبلی چودھری ذاکر حسین نے اس معاملے پر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا اور کئی اعلی افسران سے اس تعلق سے بات کی۔

اساتذہ کے اس وفد میں نیشنل ٹیچر ایوراڈ یافتہ ماسٹر بشیرالدین، حشمت خان صدر یونین، رمیش چندینی، اسٹیٹ ٹیچر ایوراڈ یافتہ ماسٹر شفیع محمد، ذاکر حسین، ناظم آزاد،کسم میڈم، محمد ارشد سمیت کئی درجن اساتذہ شامل تھے۔

Intro:

Body:آج نوح ضلع کی ٹیچرس یونین نے مقامی ممبر اسمبلی چودھری ذاکر حسین سے ملاقات کی۔
یونین نے ممبر اسمبلی سے گزارش کی کہ ضلع نوح کا تعلیمی معیار کو بلند کرنے میں ضلع تعلیم افسر دنیش شاشتری کا خاص کردار ہے۔لیکن فکر کی بات یہ ہے کہ آئندہ 30 اپریل کو اپنی خدمات پوری کر رہے ہیں ۔اس لۓ ہم واجب مطالبہ کرتے ہیں۔کہ کم از کم دنیش شاشتری جی کا دوسال کا ایکسٹینشن کیا جائے ۔انہیں دو سال اور اپنی خدمات انجام دینے کا موقع دیا جائے ۔ تاکہ میوات نے جو تعلیمی رفتار پکڑی ہے۔وہ جاری رہ سکے۔
ممبر اسمبلی نےمعاملے کو سنجیدگی سے لیا اور موقع پر ہی کئی اعلی افسران سے فون پر بات کی ۔اساتذہ کے اس وفد میں نیشنل ٹیچر ایوراڈ یافتہ ماسٹر بشر الدین، حشمت خان صدر یونین، رمیش چندینی ،اسٹیٹ ٹیچر ایوراڈ یافتہ ماسٹر شفیع محمد، ذاکر حسین، ناظم آزاد ،کسم میڈم ،محمد ارشد سمیت کئی درجن اساتذہ شامل تھے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.