ETV Bharat / state

کسان بیدار شہری ہونے کے ناطے ہرچیز کا مطالعہ کریں: کھٹر - Chief Minister Manohar Lal Khattar

وزیراعلی منوہر لال کھٹر نے آج کہا کہ حکومت کسانوں کی حامی ہے اور کسان کے حق میں کام کرنے والی ہے۔ اس لئے ایم ایس پی تھی، ایم ایس پی ہے اور ایم ایس پی رہے گی۔

کسان بیدار شہری کے ناطے ہرچیز کا مطالعہ کریں: کھٹر

author img

By

Published : Feb 13, 2021, 11:00 PM IST

ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال کھٹر نے آج کہا کہ ان کی حکومت کسان حامی ہے اور کسان کے حق میں کام کرنے والی ہے اور کسانوں سے ان کی اپیل ہے کہ وہ ایک بیدار شہری ہونے کے ناطے ہر چیر کا مطالعہ کریں اور کہیں کمی ہو تو بتائیں۔

کھٹر مانیسر کے دولت آباد گاؤں میں انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ اینڈ ایگری پرینیورشپ نامی تنظیم کے سنگ بنیاد تقریب پروگرام میں اپنے خطاب میں یہ بات کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایم ایس پی تھی، ایم ایس پی ہے اور ایم ایس پی رہے گی۔ انہوں نے اپوزیشن پارٹیوں پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ ان کا تو کام ہی حکومت کے کاموں میں میکھ نکالنا ہوتا ہے۔

وزیراعلی نے کہا کہ جن تین زرعی قوانین کے سلسلے میں احتجاج ہورہے ہیں اس میں کانگریس سمیت اپوزیشن پارٹیاں سیاست کررہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 'ہریانہ میں 17 لاکھ کسان ہیں اور سبھی کے لئے حکومت نے منصوبے بنائے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.