ETV Bharat / state

'گاندھی کے نظریات ہمیشہ باقی رہیں گے'

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 3:23 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:12 PM IST

ہریانہ ضلع کانگریس کمیٹی کی جانب سے آج مہاتما گاندھی کے یوم وفات کو بلیدان دِیوس کے طور پر منایا گیا۔

'گاندھی کے نظریات ہمیشہ ہمیش رہنے والے'
'گاندھی کے نظریات ہمیشہ ہمیش رہنے والے'

اس موقع پر نوح سے رکن اسمبلی اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چودھری آفتاب احمد کا کہنا ہے کہ یہ ملک مہاتما گاندھی کے نظریات پر ہی چلے گا۔
اس موقع پر کانگریس پارٹی کے کارکنان نے 2 منٹ کی خاموشی اختیار کرتے ہوئے گاندھی جی کو خراج عقیدت پیش کیا اور رکن اسمبلی آفتاب احمد کے ساتھ متعدد دیگر افراد اور کانگریس پارٹی کے کارکنان نے ایک دن کے لیے روزہ کا اہتمام بھی کیا۔

'گاندھی کے نظریات ہمیشہ ہمیش رہنے والے'
چودھری آفتاب احمد نے کہا کہ مہاتما گاندھی نے حق کے ساتھ ساتھ امن و امان کے راستے پر چل کر ملک کو آزادی کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ آج مہاتما گاندھی کی یوم شہادت ہر اس شہدا کو یاد کرنے کا دن ہے جہوں نے ملک کی آزادی کے خاطر اپنے جانوں کا نزرانہ پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ گاندھی کے نظریے اور اصولوں پر کاربند رہنا چاہیے اور ان کے ستیہ میوجیتے کے اصول کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے ۔

رکن اسمبلی آفتاب احمد نے کہا کہ گاندھی جی کی نظریے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ گاندھی جی کے نظریہ کو آزادی کے وقت شکست نہیں دیا جا سکا تو انہیں گوڈسے قتل کر دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اس نظریے کو ہرانا ہے جو کی راہ پر گامزن ہے۔

چودھری آفتاب احمد نے کہا کہ ملک کی جمہوریت سے بڑا کچھ نہیں ہے اس کے تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے تاکہ ملک کا آئین، دستور، جمہوریت اور ملک کی عوام محفوظ رہ سکیں۔

ملک کو گاندھی کے نظریے کی ضرورت ہے حالانکہ کچھ لوگ معاشرے کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ہم ان کے ناپاک منصوبوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور ہمیشہ کی طرح اتحاد، بھائی چارہ اور رواداری کے لیے محنت کرتے رہیں گے۔

Intro:

Body:hr_nuh_01_bazarband_routine_vis1_7204705

ضلع کانگریس کمیٹی کی طرف سے آج مہاتما گاندھی کے یوم وفات کو بلیدان دِوس کے طور پر منایا گیا۔
اس موقع پر نوح سے رکن اسمبلی اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈرچوہدری آفتاب احمد نے کہا کہ یہ ملک مہاتما گاندھی کے نظریہ پر ہی چلے گا۔
اس موقع پر کانگریس کے کارکنان نے 2 منٹ کا مون رکھتے ہوئے گاندھی کو خراج عقیدت پیش کی۔ اور رکن اسمبلی آفتاب احمد کے ساتھ کافی تعداد کانگریس کارکنان ایک دن کےلئے روزہ کا اہتمام بھی کیا۔
چوہدری آفتاب احمد نے کہا کہ مہاتما گاندھی نے سچ اور امن کے راستے پر چل کر ملک کو آزادی دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ آج یوم شہادت مہاتماگاندھی و ہراس شہید کی یاد میں منا رہے ہیں جنہوں نے وطن کی خاطر اپنی جان کی قربانی دی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ گاندھی کے نظریے اور اصولوں پر کاربند رہنا چاہیے ان کے ستیہ میوجیتے کے اصول کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے ۔

رکن اسمبلی آفتاب احمد نے کہا کہ گاندھی جی کی نظریے کو کوئی ہرا نہیں پایا ہے اور نہ ہی ہرا سکتا ہے جب گاندھی جی کے نظریہ کو آزادی کے وقت نہیں ہرایا جا سکا تو گوڈسے نے ان کا قتل کردیا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اس نظریے کو ہرانا ہے جو تشدد کے نظریہ کی بات کرتا ہے۔
چوہدری آفتاب احمد نے کہا کہ ملک کی جمہوریت سے بڑا کچھ نہیں ہے اسکے تحفظ کیلئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے تاکہ ملک کا آئین جمہوریت اور عوام محفوظ رہ سکے، ملک کو گاندھی کے نظریے کی ضرورت ہے حالانکہ کچھ لوگ سماج کے آپسی بھائی چارے کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ہم ان کے ناپاک منصوبوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور ہمیشہ کی طرح آپسی بھائی چارے کیلئے محنت کرتے رہیں گے۔

بائٹ: چودھری آفتاب احمد
ڈپٹی اپوزیشن لیڈر ہریانہ، رکن اسمبلی نوح

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.