ETV Bharat / state

عوامی مسائل حل کرنا حکومت کی پہلی ترجیح :ڈاکٹر بنواری لال - Solving the problems of the people is one of the government's top priorities

ریاست ہریانہ کے وزیر صحت ڈاکٹر بنواری لال گریوینس کمیٹی کی صدارت کیلئے نوح پہنچے۔

ہریانہ کے وزیر صحت ڈاکٹر بنواری لال گریوینس کمیٹی کی صدارت کیلئے نوح پہنچے
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 1:23 PM IST

Updated : Aug 10, 2019, 3:40 PM IST

ریاست ہریانہ کے وزیر صحت نے کہا کہ عوام کے مسائل کا حل کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی فریادی اپنی شکایت لیکر آتا ہے تو افسران ان کا ترجیحی طور پر سن کر ان کو حل کرتے ہیں ۔

وزیر صحت کی ماہانہ میٹینگ میں 10 شکایات پیش کی گئیں جن میں سے 6 شکایات کو فوری طور پر حل کر دیا گیا۔ باقی ماندہ شکایتوں میں سے 3 کیلئے کمیٹی تشکیل دیکر حل نکالنے کا حکم دیا گیا ہے۔

بنواری لال نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ غلط کام کرنے والوں کو سزا ضرور ملے گی۔

انہوں نے 370 دفعہ ختم کرنے کے متعلق کہا کہ سرکار کے اس فیصلے سے ملک بھر میں خوشی کی لہر ہے۔اس سے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی آتما کو شانتی ملے گی۔

اس موقع پر ممبر اسمبلی چودھری ذاکر حسین، ضلع صدر سریندر پرتاپ آریہ، پولس سپرینٹنڈنٹ سنگیتہ کالیا، تینوں حلقوں کے ایس ڈی ایم سمیت متعلقہ افسران موجود تھے۔

Intro:

Body:وزیر صحت ہریانہ ڈاکٹر بنواری لال گریوینس کمیٹی کی صدارت کیلئے نوح پہنچے۔اس موقع پر وزیر صحت نے کہا کہ عوام کے مسائل کا حل کرنا حکومت کی پہلی ترجیحات میں شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ کوئی بھی فریادی اپنی شکایت لیکر آتا ہےافسران ان کا ترجیحی طور س کر ان کو حل کرتے ہیں ۔

اس ماہانہ میٹینگ میں 10 شکایات حل کیلئے پیش کی گئیں ہیں۔جن میں سے 6 شکایات کو فوری طور پر حل کر دیا گیا۔بقیہ 4 میں سے 3 کیلئے کمیٹی بناکر حل کرنے کے حکم دیا گیا۔
میٹنگ کی مناسبت سے ڈاکٹر بنواری لال صحافیوں سے پریس کانفرنس کی۔انہوں نے کہا کہ غلط کام کی سزا ضرور ملے گی۔

انہوں نے 370 دفعہ ختم کرنے متعلق کہا کہ سرکار کے اس فیصلے سے ملک بھر میں خوشی کی لہر ہے۔اس سے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی آتما کو شانتی ملے گی۔

اس موقع پر ممبر اسمبلی چودھری ذاکر حسین ،ضلع صدر سریندر پرتاپ آریہ،پولس سپرینٹنڈنٹ سنگیتہ کالیا ،تینو حلقوں کے ایس ڈی ایم سمیت متعلقہ افسران موجود رہے۔

Conclusion:
Last Updated : Aug 10, 2019, 3:40 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.