ETV Bharat / state

مارکیٹ کلرک رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار - انسپیکٹر سبھاش چندر

ہریانہ میں سرسہ کے رانیاں میں اسٹیٹ وجیلانس بیورو نے آج ایک مارکیٹ کمیٹی کے کلرک کو ایک دکاندار سے 15 ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔

sirsa-vigilance-team-caught-market-committee
author img

By

Published : Aug 22, 2019, 11:48 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 10:43 PM IST

اسٹیٹ وجیلانس بیورو کے انسپیکٹر سبھاش چندر نے بتایا کہ دکاندار رگھویر نےشکایت کی تھی کہ دکان منتقل کرنے کے عوض کلرک اشوک کمار نے رشوت طلب کی تھی۔

شکایت ملنے کے بعد اسٹیٹ وجیلانس بیورو نے ایک ٹیم بناکر اشوک کمار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

ملزم کے خلاف حصار میں واقع بیورو کے تھانے میں انسداد بدعنوانی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت معاملہ درج کر لیا گیا۔

Intro:سی بی آئی خصوصی کورٹ میں زوردار بحث

نئی دہلی

مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی ) کی خصوصی عدالت میں سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم کو 5 دن کی حراست میں لینے کے لئے زوردار بحث ہورہی ہے۔
سی بی آئی کی جانب سے اس بات پر زور دیا جارہا ہے کہ پی چدمبرم آئی این ایکس میڈیا سرمایہ کاری کے معاملہ میں ملزم ہیں اور انہوں نے پوچھ گچھ میں سی بی آئی کے ساتھ کوئی تعاون نہیں کیا۔
جس پر چدمبرم کے وکیل کپل سبل نے کہا کہ گزشتہ کئی مہینوں سے چدمبرم کو تفتیش کے لیئے کیوں نہیں بلایا گیا کہ اب ریمانڈ میں بھیجنے کی ضرورت پر زور دیا جارہا ہے۔
کپل سبل کے ساتھ ابھیشیک سنگھوی نے بھی دلائل پیش کئے اور کہا کہ جب چدمبرم تعاون کے لئے تیار ہیں تو انہیں حراست میں لینے کی کیا ضرورت ہے، ابھی کورٹ میں سوال و جواب پر مشتمل بحث و مباحثہ کا سلسلہ جاری ہے، کچھ ہی دیر میں طے ہوجائے گا کہ چدمبرم کو ریمانڈ پر بھیجا جائے گا یا نہیں؟

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 10:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.