ETV Bharat / state

کرنال: ڈھابے کے ملازمین کورونا مثبت - ڈھابوں پر سیمپلنگ کی گئی ہے

سکھدیو ڈھابے کے ملازم کے کورونا پازیٹیو آنے کے بعد کرنال کے محکمہ صحت نے الگ الگ ڈھابوں پر جا کر ملازمین کی سیمپلنگ کی، اس دوران کرنال کے دیگر ڈھابو پر ساتھ ملازمین کورونا مثبت ملے۔

ڈابے کے ملازمین کورونا مثبت
ڈابے کے ملازمین کورونا مثبت
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 9:17 PM IST

ہریانہ کے سونی پتھ ضلع کے مرتھل میں سکھدیو ڈھابے کے 65 ملازمین کے کورونا پازیٹیو ملنے کے بعد سی ایم سٹی کرنال کے ڈاھبوں پر بھی محکمہ صحت کی ہلچل بڑھ گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے کرنال کے ڈھابوں پر سیمپلنگ کی گئی ہے۔ جس میں سات ملازمین کورونا مثبت پائے گئے۔

ڈابے کے ملازمین کورونا مثبت

کورونا مثبت پائے جانے والے مریضوں میں سے سینی ڈھابے سے ایک فرد، میور ڈھابے پر چار، جھلمل پنجابی ڈھابے کا ملازم شامل ہے۔

میوات: شکراواہ پونہانہ سڑک خستہ حالی کا شکار

سی ایم او یوگیش نے بتایا کہ ڈھابے پر ملازمین کے کورونا پازیٹیو ملنے کے بعد 48 گھنٹوں کے لیے ڈھابوں کو بند کر دیا گیا ہے، وہیں ڈھابوں کو سینیٹائز کروایا جائے گا۔ دیگر ڈھابوں پر بھی سیمپلنگ جاری رہے گی تاکہ پتہ چل سکے کہ کس ڈھابے پر کون سا ملازم پازیٹیو اور کون سا نگیٹیو ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.