ETV Bharat / state

حصار میں دردناک سڑک حادثہ، چھ ہلاک - ہریانہ میں سڑک حادثہ چھ ہلاک

ڈی ایس پی جوگندر راٹھی کے مطابق 'پنکچر ٹرک سڑک کے کنارے پہلے سے ہی کھڑی تھی۔ اکو گاڑی کے ڈرائیور نے ٹرک کو ٹکر مار دی۔ گاڑی میں سوار لوگ شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جارہے تھے۔'

حصار میں دردناک سڑک حادثہ، چھ ہلاک
حصار میں دردناک سڑک حادثہ، چھ ہلاک
author img

By

Published : Feb 17, 2020, 1:53 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:56 PM IST

ریاست ہریانہ کے ضلع حصار میں نارنود سے اوچانہ کے گاؤں راکھی شاہ پور کے قریب کھڑی ٹرک سے اکو گاڑی ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 6 شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

حصار میں دردناک سڑک حادثہ، چھ ہلاک

زخمیوں کو علاج کے لئے حصار کے جنرل اسپتال بھیج دیا گیا ہے اور ہلاک شدہ افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہانسی کے جنرل اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

ڈی ایس پی جوگیندر راٹھی کے مطابق 'پنکچر ٹرک سڑک کے کنارے پہلے سے ہی کھڑی تھی۔ اکو گاڑی کے ڈرائیور نے ٹرک کو ٹکر مار دی۔ گاڑی میں سوار لوگ شادی کی تقریب میں شریک ہونے جارہے تھے۔'

پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو کار سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.