ETV Bharat / state

ریڈکراس سوسائٹی کی جانب سے معذوروں کے لیے چار روزہ کیمپ

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں ریڈکراس سوسائٹی کی جانب سے چار روزہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں معذوروں کو ضرورت کی اشیاء تقسیم کی گئیں۔

Red Cross Society conducts four-day camp for the disabled
ریڈکراس سوسائٹی کی جانب سے معذوروں کے لیے چار روزہ کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 26, 2019, 3:20 PM IST

گزشتہ 15 نومبر کو ہی ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے بھارت پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ کے تعاون سے تقریباً 90 لاکھ روپیے کے معاون سامان معذوروں کو دیے گئے۔

ریڈکراس سوسائٹی کی جانب سے معذوروں کے لیے چار روزہ کیمپ کا انعقاد

میوات میں جو معذور باقی رہ گئے ان کے لئے ریڈ کراس سوسائٹی کے سکریٹری واجد علی نے فوراً ہی اعلان کر دیا تھا کہ ان کے لیے بھی جلد ہی کیمپ لگایا جائے۔

کل سے چار روزہ کیمپ کا آغاز ہو گیا۔ ڈسٹرکٹ ٹریننگ آفیسر ہرندر سنگھ کنڈو نے بتایا کہ آج سی ایس آر اور حکومت ہند کے تعاون سے منعقدہ اس کیمپ میں تقریبا 350 ضرورت مندوں نے رجسٹریشن کرایا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ معذور افراد کے لیے ٹرائی سائکل اور عام سائکل دی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ آنکھوں کے علاج کے لیے سامان وغیرہ بھی دیا جائےگا۔

Intro:

Body:ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے ریڈکراس سوسائٹی کی جانب سے نوح میں آج چار روزہ کیمپ کا انعقاد کیا۔
آج نوح ضلع کے دفتر میں اس کا پہلا دن تھا،کل 26 تاریخ کو مانڈی کھیڑا ضلع اسپتال میں،تیسرے دن پونہانہ سرکاری اسپتال میں چوتھے دن تاؤڈو کے اسپتال میں کیمپ کا انعقاد کیا جائگا۔
گزشتہ 15 نومبر کو ہی ریڈ کراس سوسائٹی نے بھارت پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ کے تعاون سے قریب 90 لاکھ روپئے کے معذوروں کیلئے معاون سامان دئے گئے۔
میوات میں جو اور معذور باقی رہ گئے ان کے لئے ریڈ کراس سوسائٹی کے سیکریٹری واجد علی نے فورا ہی اعلان کر دیا تھا کہ ان کے لئے بھی جلد ہی کیمپ لگایا جائے۔
آج سے چار روزہ کیمپ کا آغاز ہو گیا۔ ڈسٹرکٹ ٹریننگ آفیسر ہرندر سنگھ کنڈو نے بتائا کہ آج سی ایس آر اور بھارت سرکار تعاون سے منعقد اس کیمپ میں تقریبا 350 ضرورت مندوں نے رجسٹریشن کرایا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ معذور لوگوں کیلئے ٹرائی سائکل اور عام سائکل دی جاتی ہیں۔اس کے علاوہ آنکھوں کے علاج کیلئے سامان وغیرہ بھی دیا جائگا۔

بائٹ ہرندر سنگھ کنڈو( ٹریننگ آفیسر )

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.