ETV Bharat / state

بارش سے کسانوں کے چہرے کھِل گئے

شدید گرمی سے پریشان عوام کے ساتھ ساتھ کسانوں نے بھی راحت کی سانس لی، اور ان کے چہرے بھی کھل اٹھے جب میوات ہلکی بارش ہوئی۔

author img

By

Published : Jul 5, 2019, 5:56 PM IST

بارش سے کسان خوش

ریاست ہریانہ کے ضلع میوات میں دیر شام ہوئی درمیانی بارش سے گرمی کی شدت لوگوں نے راحت کی سانس لی۔

خیال رہے کہ شدید گرمی اور درجہ حرارت سے پریشان عوام بارش کے بعد راحت محسوس کررہی ہے، بارش سے علاقے کے کسانوں کے چہروں پر خوشی کھل اٹھے

بارش سے کسان خوش

واضح رہے کہ میوات کی معیشت زراعت پر ہی منحصر رہتی ہے اس لیے بارش وہاں کی پیداوار میں ایک اہم رول ادا کرتی ہے۔

خیال رہے کہ اس بارش سے جوار باجرا کی سینچائی شروع کی جاسکتی ہے۔

Intro:

Body:میوات میں میں دیر شام ہوئی درمیانی بارش سے گرمی کی شدت میں میں کمی آئی ہے۔ درجہ حرارت سے پریشان عوام بارش سے راحت محسوس کر رہے ہیں۔ بارش سے علاقے کے کسانوں کے چہروں پر ِخوشی دکھائی دے رہی ہے۔ میوات کی معیشت زراعت پر کافی حد تک منحصر کرتی ہے اور پانی کی کی کمی ہونے کے باعث اس کا بارش پر بہت کچھ انحصار کرتا ہے۔ اس بارش سے جوار باجرا کی بوائی شروع ہو سکتی ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.