ETV Bharat / state

کسان تحریک سے واپس آ رہے سڑک حادثہ میں دو کسان ہلاک - two farmers died

ضلع کرناال میں دو کسانوں کی ایک دردناک سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔ کسان ٹریکٹر ٹرالی میں سوار سنگھو بارڈر سے پنجاب لوٹ رہے تھے۔

punjab-two-farmers-died-in-road-accident-in-karnal
کسان تحریک سے لوٹ رہے سڑک حادثہ میں دو کسان ہلاک
author img

By

Published : Dec 15, 2020, 2:32 PM IST

سی ایم سٹی کرنال میں ایک دردناک سڑک حادثہ میں دو کسانوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

ہلاک ہونے والے کسان کسانوں کی تحریک میں شامل ہوکر سنگھو بارڈر کے راستے پنجاب کے ضلع پٹیالہ واپس جارہے تھے۔

اس دوران کرنال میں اس کی ٹریکٹر ٹرالی کو پیچھے سے ٹرک نے ٹکر ماردی۔ حادثے کے بعد سے ٹرک ڈرائیور مفرور ہے .

جس کی تلاش کی جارہی ہے۔

معلومات کے مطابق یہ حادثہ سہ پہر 3 بجے کے قریب کرنال کے تراوڑی کے فلائی اوور پر پیش آیا ۔

تمام کسان اس تحریک میں حصہ لینے کے بعد اپنے گاؤں سپیدہ واپس جارہے تھے۔ اس دوران پیچھے سے ایک ٹرک نے ان کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر ماری۔

punjab-two-farmers-died-in-road-accident-in-karnal
کسان تحریک سے لوٹ رہے سڑک حادثہ میں دو کسان ہلاک

حادثے کے وقت تقریبا 11 کسان ٹریکٹر ٹرالی میں موجود تھے۔ دو کسان موقع پر ہی دم توڑ گئے

جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے۔ جن کو کرناال کے ٹراما سنٹر میں داخل کرایا گیا ہے۔

مرنے والے کسانوں میں ایک 24 سالہ گرپریت بھی تھا ، جو اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔

کسانوں کی موت کے بعد ، پٹیالہ کے گاؤں کرنال اور سپیدہ گاؤں کے کسانوں میں ماحول ہنگامہ برپا ہے۔

ٹرک ڈرائیور موقع سے مفرور ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.