ETV Bharat / state

نوح: 'انرجی کنزرویشن' پر سیمینار - انرجی کنزرویشن

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں انرجی کنزرویشن پر ریاست کا سب سے بڑا سیمینار منعقد ہوا۔

نوح: 'انرجی کنزرویشن' پر سیمینار
نوح: 'انرجی کنزرویشن' پر سیمینار
author img

By

Published : Dec 24, 2019, 10:48 PM IST

سیمینار میں خصوصی مہمان کے طور پر مرکزی وزیر راؤ اندرجیت سنگھ نے شرکت کی۔

انہوں نے کہا کہ 'وہ تعلیمی اعتبار سے کسی بھی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے میوات انجینیئرنگ کالج کے تعاون کے لئے ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔'

ڈاکٹر حنیف قریشی نے اس پروگرام کی صدارت کی۔

انہوں نے کہا کہ 'ان کی پہل ہے توانائی کا تحفظ کیا جائے تاکہ بہتر مستقبل کا تصور کیا جا سکے۔'

نوح: 'انرجی کنزرویشن' پر سیمینار

ڈاکٹر قریشی نے کہا کہ 'ہمیں سائنس اور ٹیکنالوجی کو روز مرہ کے امور میں اپنانا چاہیے تاکہ ملک کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کیا جائے۔'

کالج کے ڈائریکٹر خواجہ ایم رفیع نے کہا کہ 'میوات انجینیئرنگ کالج وقف انرجی کنزرویشن کے لیے پر عزم ہے۔'

اس پروگرام میں ڈاکٹر حنیف قریشی آئی پی ایس اور مرکزی وزیر راؤ اندرجیت کے علاوہ اضافی ڈپٹی کمشنر وویک پدم سنگھ، بی جے پی رہنما نوکچھوم چودھری، معروف شاعر دنیش رگھوونشی، ضلع تعلیم افسر سورج بھان نے بھی شرکت کی۔

Intro:

Body:ریاست ہریانہ کے نوح ضلع میں انرجی کنزرویشن پر ریاست کا سب سے بڑا سیمینارمنعقد ہوا۔
سیمینار میں خصوصی مہمان کے طور پر مرکزی وزیر راؤ اندرجیت سنگھ نے شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ تعلیمی اعتبار سے کسی بھی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے میوات انجینئرنگ کالج کے تعاون کے لئے ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔

سیمینار کی صدارت کر رہے ہیں ڈاکٹر حنیف قریشی نے کہا کی ان کی پہل ہے انرجی کا تحفظ کیا جائے۔ تا کہ بہتر مستقبل کا تصور کیا جا سکے۔ڈاکٹر قریشی نے کہا کہ ہمیں سائینس اور ٹیکنالوجی کو روز مرہ کے امور میں اپنانا چاہئے تاکہ ملک کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کیا جائے۔

کالج کے ڈائریکٹر خواجہ ایم رفیع نے کہا میوات انجینیئرنگ کالج وقف انرجی کنزرویشن کیلئے پر عزم ہے۔آج بھی قرب و جوار کے اسکولوں کو مدعو کر اس سیمینار میں باقاعدہ اس سمت میں پہلی کی گئی ہے۔
اس پروگرام میں ڈاکٹر حنیف قریشی آئی پی، اور ایڈمنسٹریٹر وقف بورڈ ہریانہ، مرکزی وزیر راؤ اندرجیت کے علاوہ اضافی ڈپٹی کمشنر وویک پدم سنگھ، بی جی پی رہنما نوکچھوم چودھری، معروف شاعر دنیش رگھوونشی، ضلع تعلیم افسر سورج بھان نے بھی شرکت کی۔

بائٹ راؤ اندرجیت سنگھ
مرکزی وزیر
ڈاکٹر حنیف قریشی
آئی پی ایس ،ایڈمنسٹریٹر وقف بورڈ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.